Saturday, February 14, 2026
 

عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق اہم پیشرفت

 



چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی سے رات گئے اہم حکومتی شخصیات نے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹر کا پینل آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معائنہ کرے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ  اہم حکومتی شخصیات نے ڈاکٹرز کے معائنے سے متعلق چئیرمین پی ٹی آئی کو آگاہ کردیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل