Loading
ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف یوتھ ونگ کے احتجاج کے دوران لاٹھی چارج کے الزام پر ایس ڈی پی او سٹی عابد اقبال کو معطل کر دیا گیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں عمران کے حق میں تحریک انصاف یوتھ ونگ نے قریشی موڑ پر احتجاج کیا ہوا تھا، مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے ان پر لاٹھی چارج کیا۔
ریجنل پولیس آفیسر اشفاق انور نے ایس ڈی پی او سٹی عابد اقبال کو معطل کر دیا، ایس ڈی پی او کی معطلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل