Monday, February 16, 2026
 

شانگلہ میں آپریشن کے درمیان مقابلہ، پولیس کے تین جوان شہید، دو دہشت گرد ہلاک

 



دیر لوئر: شانگلہ میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کے تین جوان شہید اور دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شانگلہ کے علاقے کابلگرام میں پولیس کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوگیا۔ دونوں جوانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے تاہم دہشت گردوں کی جوابی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار بھی شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل