Tuesday, February 17, 2026
 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پتھم نسانکا کے ہوا میں اڑتے ہوئے کیچ، دیکھنے والے دنگ رہ گئے

 



ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ پالیکیلے میں کھیلے گئے اس میچ میں پتھم نسانکا نے شاندار فیلڈنگ اور بیٹنگ سے سری لنکا کی فتح میں اہم کردار کیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو ابتداء میں یہ فیصلہ بلکل غلط لگنے لگا۔ آسٹریلوی ٹیم نے 104 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔ پہلی وکٹ 8.3 اوورز میں گری تاہم سری لنکا نے کم بیک کرتے ہوئے مشکل کیچز تھام کر آسٹریلیا کو 181 پر آل آؤٹ کردیا۔ گلین میکسویل کی کریز پر موجودگی کے وقت اسکور 200 سے زائد ہوتا نظر آرہا تھا تاہم انہوں نے ریورس شاٹ کھیلا تو پوائنٹ پر موجود پتھم نسانکا نے ناقابل یقین کیچ تھام کر آسٹریلیا کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ Is it a bird? Is it a plane? No, it's Pathum Nissanka pulling off a stunner ????‍????✈️ Watch his spectacular leaping catch at #T20WorldCup ➡️ https://t.co/SiHlx3i6Yu pic.twitter.com/bviIXEWoNb — ICC (@ICC) February 16, 2026 پتھم نسانکا کے کیچ کو ٹورنامنٹ کا بہترین کیچ قرار دیا جارہا ہے۔ Catch of the Tournament pic.twitter.com/WVASAUJf9n — Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) February 16, 2026 بعد ازاں نسانکا نے ناقابل شکست سنچری اسکور کرکے نہ صرف اپنی ٹیم کو سپر ایٹ میں رسائی دلوائی بلکہ آسٹریلوی ٹیم کو ایونٹ سے باہر ہونے کے دہانے پر پہنچادیا ہے۔ A stunning catch, a power-packed century ???? Pathum Nissanka had an evening to remember at the #T20WorldCup ???? Watch the catch here ???? https://t.co/SiHlx3i6Yu pic.twitter.com/sccOtqKJbs — ICC (@ICC) February 16, 2026  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل