Tuesday, February 17, 2026
 

وزیرِ اعظم کا پاک یو این تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب

 



وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف پاکستان اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مابین تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ ویانا میں اقوام متحدہ کے تحت منعقدہ "پائیدار ترقی، عالمی امن و خوشحالی کا راستہ" کے عنوان سے خصوصی تقریب  جاری ہے۔ تقریب میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطاب کیا اور  وزیرِ اعظم شہباز شریف خطاب کر رہے ہیں۔ معاہدوں میں یونیڈو (UNIDO) پروگرام برائے کنٹری پارٹنرشپ پاکستان 2025 تا 2030،  یواین او ڈی سی (UNODC) کنٹری پروگرام پاکستان،  اور انسٹیٹیوٹ آف نیوکلیئیر میڈیسن اینڈ آنکالوجی لاہور (INMOL) اور IAEA کے مابین تعاون کے معاہدہ شامل ہیں۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل