Loading
ٹانک میں اسسٹنٹ کمشنر جنڈولہ کے دفتر کے اوپر آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر تمام ضلعی دفاتر کو فارغ کردیا گیا ہے۔
مزید برآں آئی ڈی کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزیبل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو طلب کرلیا گیا ہے۔
پولیس نے چاروں اطراف سے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کو گھیرے میں بھی لے لیا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل