Tuesday, February 24, 2026
 

راولپنڈی: عمران خان کی بہن نورین نیازی نالے میں گرگئیں

 



بانی پی ثی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی نالے میں گر گئیں۔ رپورٹ کے مطابق نورین نیازی راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کے دوران گریں۔ نورین نیازی زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کر رہی تھیں کہ پاؤں پھسلنے سے نالے میں جاگریں۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل