Loading
لاہور میں لٹن روڈ ریسٹورنٹ میں لوٹ مار کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔
تینوں ملزمان سی سی ڈی سول لائنز کے ساتھ مقابلے میں کرول گھاٹی کے قرئب مارے گئے، پولیس ذرائع نے کہا کہ ملزمان کو ساہیوال اور ناروال سے گرفتار کیا گیا تھا۔
سی سی ڈی نے کہا کہ ملزمان کے قبضے سے بارہ لاکھ نقدی بھی برآمد ہوئی تھی، سی سی ڈی زرائع کا کہنا تھا کہ جیل سے رہائی کے بعد ملزم نے اپنا نیا گینگ بنا رکھا تھا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل