Tuesday, February 24, 2026
 

عمران خان کی پمز اسپتال سےواپسی کی ویڈیوبنانےوالےپی ٹی آئی کےسوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحویل میں لے لیا گیا

 



عمران خان کی پمز اسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحویل میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حیدر سعید کو داہگل ناکہ سے تحویل میں لیا گیا،  حیدر سیعد کو پولیس وین کے ذریعے پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔ حیدر سعید گزشتہ شب پمز اسپتال کے باہر فوٹیج بناتے رہے، حیدر سعید نے بانی کی پمز اسپتال سے واپسی کے وقت گاڑیوں کی فوٹیج بنائی تھی۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل