Thursday, March 05, 2026
 

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ

 



اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 8 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 27 فروری کو 16 ارب 30 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں اور مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 43 کروڑ 39 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 13 کروڑ 39 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل