Friday, March 13, 2026
 

کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل اچانک معطل

 



کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل سروس معطل کر دی گئی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق مسافروں کی کمی کے باعث آج کوئٹہ سے بولان میل روانہ نہیں ہوئی، بولان میل اب 16 مارچ کو کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ بولان میل نے آج کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہونا تھا۔ واضح رہے کہ مسافروں کی کمی کے باعث پاکستان ریلویز ملک بھر میں مختلف ٹرینوں کو معطل کرتا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل