Sunday, March 15, 2026
 

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متعلق جاری نوٹم منسوخ کر دیا

 



پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متعلق پہلے جاری نوٹم منسوخ کر دیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق 16 مارچ کو صبح 08:30 تا 10:30 بجے تک فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق ہوگا۔ پی اے اے نے لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن میں فضائی حدود کی عارضی پابندی سے متعلق نوٹم بھی منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل