Loading
برطانیہ میں شادی کے وینیو پر فلور ٹوٹنے کے باعث 70 افراد بیس منٹ میں پھنس گئے، جبکہ چھ افراد زخمی ہوگئے۔
یہ واقعہ نیو ہیمپشائر کے علاقے ٹیمورتھ میں موجود ایک شادی ہال دی پریزرو میں پیش آیا جہاں 140 کے قریب افراد شریک تھے۔
ہال کا فلور ٹوٹنے سے 20 فٹ چوڑا اور 20 فٹ سوراخ ہو گیا اور لوگ آٹھ فٹ گہرے بیس منٹ میں گر گئے اور اوپر سے گرنے والے بیم کی وجہ سے پھنس گئے۔
ریسکیو ذرائع کے پہنچنے سے قبل موقع پر موجود افراد نے کچھ پھنسے ہوئے لوگوں کو نکال لیا۔
ریسکیو عملے کا کہنا تھا کہ موقع پر 145 کے قریب افراد تھے۔ بیس منٹ میں پھنسے لوگوں کو محتاط انداز میں نکالا جا رہا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل