Monday, March 23, 2026
 

ہانیہ عامر کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین برہم

 



پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ اس بار وجہ ان کی عید کے موقع پر ساڑھی میں شیئر کی گئیں بولڈ تصاویر بنیں جس پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔

ہانیہ عامر کے بولڈ لباس پر صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو دوسری جانب ان کے مداحوں نے انہیں خوب سراہا۔ ناقدین کی جانب سے ہانیہ عامر کو بطور مسلمان پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے کا مشورہ دیا گیا۔ مداحوں نے انہیں اپنا چاند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہماری عید تو اب ہوئی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل