Tuesday, March 24, 2026
 

عید پر خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات توجہ مرکز بن گئے، کتنے سیاحوں نے صوبے کا رخ کیا؟

 



خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات عید کے دنوں میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ عید ایام میں ایک لاکھ سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا۔ اعداد و شمار کے مطابق 58 ہزار 216 سیاحوں نے سوات کے پر فضا مقامات پر عید کے دن گزارے۔ 30 ہزار سیاح گلیات، 5 ہزار ناران، 3 ہزار کالاش اور 93 سیاح مستوج گئے۔ عید کے دنوں میں 27 غیر ملکی سیاحوں نے بھی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں کا رخ کیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل