Tuesday, March 24, 2026
 

پی ایس ایل: عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی آواز میں آفیشل ترانہ جاری

 



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 11کے آفشیل ترانے میں عاطف اسلم، آئمہ بیگ، دانیہ کنول اور صابری سسٹرز نے آواز کا جادو جگایا ہے۔ پی ایس ایل 11 کے ترانے کا تھیم ’بیٹ پہ کھیلیں گے‘ رکھا گیا ہے۔ پی ایس ایل الیون کا آغاز26 مارچ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ نئے شیڈول کے مطابق تمام میچز لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل