Loading
صدرِ پاکستان نے افواج پاکستان کے افسران اور جوانوں کو مختلف عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے افواجِ پاکستان کے افسران کو عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی ہے۔
ان اعزازات میں 11 ستارہ بسالت، 475 تمغہ بسالت، 130 امتیازی اسناد اور 378 چیف آف آرمی اسٹاف تعریفی کارڈز، 23 ہلالِ امتیاز (ملٹری)، 100 ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 136 تمغہ امتیاز (ملٹری) شامل ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل