Loading
بلوچستان حکومت کنٹری بیوشن پنشن سسٹم پر منتقل ہو گیا۔
ایس ای سی پی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان حکومت نے کنٹری بیوشن پنشن فنڈز کی منظوری دے دی، پنجاب اور خیبرپختونخوا نئے پنشن سسٹم پر منتقل ہو چکے ہیں۔
ایس ای سی پی نے کہا کہ وفاق اور سندھ کے پنشن فنڈز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، کنٹری بیوشن پنشن نظام سے حکومت کے مالی بوجھ میں کمی ہو گی۔
پینشن فنڈز لائسنس یافتہ مینیجرز کے تحت چلائے جائیں گے، ایس ای سی پی پنشن اصلاحات میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل