Thursday, March 26, 2026
 

کراچی پولیس چیف نے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں 3 ڈی ایس پیز کی تعیناتی کا حکمنامہ جاری کر دیا

 



کراچی پولیس چیف آزاد خان نے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں 3 ڈی ایس پیز کی تعیناتی کا حکمنامہ جاری کر دیا جس کے مطابق ڈی ایس پی کمال نسیم کو ایس ڈی پی او ناظم آباد سب ڈویژن تعینایت کیا گیا ہے۔ جبکہ وہاں پر تعینات ڈی ایس پی تابش علی شاہ کو ایس ڈی پی او شادمان تعینات کر دیا گیا ہے۔ کراچی پولیس چیف نے ڈی ایس پی نجابت حسین کو ایس ڈی پی او فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا سب ڈویژن تعینات کر دیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل