Loading
مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستانی عسکری قیادت سے محبت کے اظہار کی ویڈیو سامنے آگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اوم پورہ جنگلات ہیڈکوارٹرز کے سامنے شہری نے پوسٹر بناکر عسکری قیادت سے والہانہ محبت کا اظہار کیا۔
ویڈیو میں شہری کو "We Love You Field Marshal" والا پوسٹر دفتر کے سامنے لہراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان کی سول وملٹری قیادت دنیا بھر میں تنازعات سے متاثرہ مظلوم عوام کیلئے امید کی کرن بن چکی ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل