Sunday, March 29, 2026
 

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی ٹول متعارف کرا دیا

 



انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا اے آئی ٹول متعارف کرا دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق میٹا نے 26 مارچ کو ایک رائٹنگ ہیلپ فیچر متعارف کرایا ہے جو گفتگو کے سیاق و سباق کو پڑھ کر جواب کو ڈرافٹ کر سکتا ہے۔ میٹا کا نئے واٹس ایپ فیچر سے متعلق بلاگ پوسٹ ہر کہنا تھا کہ رائٹنگ ہیلپ کسی گفتگو کے سیاق و سباق کو دیکھتے ہوئے جواب ڈرافٹ کر سکتا ہے اور صارفین اپنے چیٹس کو پرائیویٹ رکھتے ہوئے اپنے میسجز حاصل کر سکیں گے۔ اس اقدام کے بعد واٹس ایپ بھی ایپل اور گوگل کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے جو اے آئی سے لکھے جواب پیش کرتے ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل