Sunday, March 29, 2026
 

خانیوال؛ 9 سالہ بچی سے محلے دار ریلوے ملازم کی زیادتی کی کوشش

 



خانیوال میں محلے دار ریلوے ملازم نے 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق بچی کو ملزم وقار احمد ڈرا دھمکا کر خالی مکان میں لے گیا، بچی کا شور سن کر اہلِ محلہ اکٹھے ہوگئے۔ محلے داروں نے ملزم کو تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزم پر تشدد کی فوٹیج ایکسپریس نیوز کو موصول ہوگئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل