Monday, March 30, 2026
 

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی پر جرمانہ عائد

 



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے خلاف سنسنی خیز میچ کے دوران قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر حسن علی کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔ حسن علی نے لاہور قلندرز کے بلے باز حسیب اللہ کے آؤٹ ہونے پر جملے کسے تھے، جس کی وجہ سے ان پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ حسن علی نے میچ ریفری کے سامنے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل