Wednesday, April 01, 2026
 

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولز ہفتے میں 4روز کھلے رکھنے کا اعلان

 



پنجاب بھر کے تمام سرکاری اسکول اب ہفتے میں صرف 4 روز کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ​تعلیمی اداروں میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی۔ اس حوالے سے ​پنجاب حکومت نے جمعہ کے روز سرکاری چھٹی کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ​تمام سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار 3 چھٹیاں ہوں گی، ​تعلیمی ادارے اب پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے۔ ​جمعہ کی چھٹی کے باعث اب ہفتے میں صرف 4 دن تدریسی عمل جاری رہے گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل