Loading
پاکستان سپر لیگ 11 کے 13ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ کے 13ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان نے ٹاس جیتنے کے بعد حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہدف کے تعاقب میں ٹیم بہتر کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بڑا اسکور بنانے کی کوشش کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان یہ مقابلہ شائقین کرکٹ کے لیے دلچسپ ثابت ہونے کی توقع ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل