Tuesday, April 07, 2026
 

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی ملٹری کورٹ ٹرائل کیخلاف اپیل، جج کی سماعت سے معذرت

 



لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ کے ایک رکن نے حسان نیازی کی ملٹری کورٹ ٹرائل کیخلاف اپیل پر سماعت کرنے سے معذرت کرلی۔ جسٹس جواد ظفر نے اپیل پر سماعت سے معذوری ظاہر کی، جسٹس شہرام سرور اور جسٹس جواد ظفر پر مشتمل بنچ نے اپیل پر سماعت کرنی ہے۔  حسان نیازی نے ملٹری کورٹ کے ٹرائل کیخلاف عدالت سے رجوع کیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل