Loading
راولپنڈی کے تھانہ چکلالہ کی علاقے میں اہلیہ کو تشدد کرکے زخمی کرنے والی خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا
مدعیه مسماتہ رخسانہ ہدایت نے کہا کہ خاوند شوکت حیات سے مکان کا تنازعہ ہے اور کیس چل رہا ہے، رات کھانا لینے گھر سے باہر نکلی تو عقب سے خاوند آگیا، خاوند نے لوہے کے راڈوں وغیرہ سے تشدد کا نشانہ بنایا، سر اور جسم کے دیگر حصوں پر شدید چوٹیں آئیں بازو ٹوٹ گیا۔
خاوند تشدد کا نشانہ بناکر فرار ہوگیا جب کہ پولیس نے کہا کہ خاتون کا میڈیکل کروا کر اقدام قتل کے جرم میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل