Friday, April 10, 2026
 

صدر ن لیگ نواز شریف اور مریم نواز سے گورنر سندھ کی ملاقات

 



لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ نہال ہاشمی نے اعتماد کے اظہار پر قائد نواز شریف کا شکریہ بھی ادا کیا۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل