Friday, April 10, 2026
 

وزیراعظم کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے، اہم اعلان متوقع

 



وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے، جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خطاب میں پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم اعلان بھی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں 100 روپے اور پٹرول کی قیمتوں میں بارہ سے پندرہ روپے کمی ہوسکتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب کچھ دیر میں پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل