Saturday, April 11, 2026
 

پی ایس ایل: لاہور قلندرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ

 



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل