Saturday, April 11, 2026
 

حماس نے ایران امریکی مذاکرات کو خوش آئیند قرار دے دیا

 



حماس نے ایران امریکی مذاکرات کو خوش آئیند قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے پاکستان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی اسرائیل کی جنگ کے مکمل اور جامع خاتمے کے مقصد کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ ایک بیان میں فلسطینی گروپ نے کہا کہ وہ پاکستان اور دیگر شریک ممالک کی قیادت میں ثالثی کی کوششوں کی کامیابی کا منتظر ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل