Loading
چین کی جانب سے ایران کی خودمختاری اور سلامتی کے احترام پر زور دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ایران کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے۔
ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ایران اور دیگر ممالک کے درمیان تنازعات شدت اختیار کر رہے ہیں۔
وانگ یی نے کہا کہ چین پر ممالک کی خودمختاری میں مداخلت کے خلاف مؤقف پر یقین رکھتا ہے اور تنازعات کے سفارتی حل اور مذاکرات پر زور دیتا ہے۔
چین کی جانب سے دیے گئے اس بیان کا مقصد کشیدگی کم کرنا، ممکنہ تصادم کو روکنا
عالمی برادری کو تحمل کی تلقین کرنا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل