Loading
کوہلو کے علاقے ہوسڑی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک شیر افضل زرکون جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق قبائلی رہنماء کو مسلح افراد نے گھات لگا کر قتل کیا۔
قبائلی رہنما کی لاش پہاڑوں سے ملی تاہم پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل