Loading
بھارتی کانگریس کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ اب بھارتی خارجہ پالیسی تبدیل ہونا چاہیے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کانگریس کے جنرل سیکریٹری جے رام رمیش نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھارت کو اپنی خارجہ پالیسی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب بھارت کو اپنی خارجہ پالیسی اور حکمتِ عملی مکمل طور پر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی علاقائی اور عالمی حکمتِ عملی پاکستان کو تنہا کرنے میں ناکام رہی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل