Loading
اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات سے متعلق سیکورٹی انتظامات سخت کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونیوالا تبلیغی جماعت کا اجتماع بھی ایک ہفتے کیلئے موخر کردیا گیا ہے۔
رائیونڈ کی شوری کے احباب اور اکابرین نے موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر اسلام آباد اجتماع کے متعلق مشورہ و تبادلہ خیال کیا۔
بعد ازاں شوری نے فیصلہ کیا کہ اجتماع کو ایک ہفتے کیلئے موخر کر دیا جائے۔ اسلام آباد اجتماع یکم، دو اور تین مئی بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مسجد ابوالقاسم اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل