Loading
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2 روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچے ہیں، ٹیسلا کے بانی ایلون مسک اور این ویڈیا کے بانی جینسن ہوانگ بھی ٹرمپ کے ہمراہ پہنچے ہیں۔
بیجنگ پہنچنے پر امریکی صدر ریڈ کارپیٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔
امریکی میڈیا امریکی صدر ٹرمپ چینی صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات کریں گے، اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ 2017ء میں بیجنگ پہنچے تھے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل