Saturday, May 16, 2026
 

کانز فلم فیسٹیول میں مشرقی انداز کے ساتھ صنم سعید کا شاندار ڈیبیو، تصاویر دیکھیں

 



فلمی دنیا کے معروف کانز فیسٹیول میں صنم سعید نے شاندار ڈیبیو کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں جاری کانز فلم فیسٹیول کے ساؤتھ ایشین ویمن ایکسیلنس سینیما اینڈ آرٹس کے اعزازی گروپ میں شامل صنم سعید نے ڈیبیو کیا۔ اداکارہ صنم سعید ریڈ کارپٹ پر آئیں تو وہاں موجود لوگوں نے تالیاں بجائیں جب کہ اُن کے انداز کو خوب سراہا۔ View this post on Instagram A post shared by Sunday Times (@sundaytimes) صنم سعید نے مسرت بھرے انداز میں  اپنے ہاتھوں کو اُن کی طرف کیا اور پذیرائی پر جوابی شکریہ ادا کیا۔ کانز میں ڈیبیو کے وقت صنم سعید مغربی نہیں بلکہ مشرقی طرز کے لباس کے ساتھ منظر عام پر آئیں اسی وجہ سے اُن کا سراہا گیا۔ View this post on Instagram A post shared by Zoom TV (@zoomtv) سنڈے ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق صنم سعید نے حسین رہر کا ڈیزائن کردہ لباس زیب تن کیا تھا۔ View this post on Instagram A post shared by ???????????????????? ???????????????????????????????? (@revaamagazine)  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل