Thursday, May 21, 2026
 

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

 



شر قائد میں آج بھی معمول سے تیز سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ اگلے 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا 36 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ کراچی میں دن کے وقت نمی کا تناسب 65 فیصد تک بڑھنے کے سبب اصل درجہ حرارت سے کئی ڈگری زیادہ گرمی محسوس ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے دیگر شہروں میں موسم گرم، شدید گرم و خشک رہنے کا امکان ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل