Loading
ترکیہ میں ایک ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
اے پی اے نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترکیہ کے صوبے گیرسون میں ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
گیرسون سے ترابزون کی طرف جانے والی سڑک پر ایک ٹرک دو کاروں سے ٹکرا گیا۔
حادثے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جب کہ 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل