Tuesday, May 26, 2026
 

لاہور میں شدید گرمی، عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟

 



لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت بدستور برقرار ہے جبکہ آج شام کو گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں صبح سے ہی سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دیں، جس کے سبب درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 28 جبکہ زیادہ سے زیادہ 42 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے  مطابق عید الضحیٰ کے دنوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل