Sunday, May 31, 2026
 

ہنگو میں تالاب میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

 



ہنگو کے علاقے کوٹکی میں واقع پانی کے تالاب چھوٹے ڈیم میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تالاب میں 5 بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے جن میں سے 4 بچے جاں بحق جبکہ ایک بچے کو زندہ بچا لیا گیا۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جبکہ بچوں کی عمریں 5 سے 8 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل