Loading
راولپنڈی سے لاہور آنے والی تیز گام سہالہ اور چک لالہ کے درمیان ڈی ریل ہوگئی۔
ریلوے ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے ٹرین کو ٹریک پر دوبارہ چڑھا کر اپنی منزل کی طرف روانہ کر دیا۔
ریل گاڑی ڈی ریل ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل