Sunday, July 07, 2024
 

پی ایف ایف :ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کے انعقاد کی تفصیلات جاری

 



کراچی: پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحٹ  قومی ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ  کا انعقاد ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پی ایف ایف کے تحت چیمپئن شپ کا انعقاد چار مراکز پر کیا جائے گا۔

21 تا 28 جولائی تک جاری رہنے والی  یہ چیمپئن شپ کراچی، لاہور، اسلام  آباد اور کوئٹہ میں کھیلی جائے گی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل