Sunday, July 07, 2024
 

پی سی بی کے تحت پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ جاری

 



کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تحت پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ریجنل پرفارمنس سینٹر پرجاری ہے۔

کیمپ کمانڈنٹ محمد مسرورکی زیرنگرانی  بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ ہوم سیریز اور دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان شاہینز کے  تربیتی کیمپ میں شریک 22 کرکٹرز نے صبح کے سیشن میں  گراونڈ میں  ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھا۔

جبکہ شام کے سیشن میں جم میں جسمانی ورزشوں کا اہتمام کیا گیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل