Sunday, July 07, 2024
 

عمران اشرف نے ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے پردہ اٹھا دیا

 



 ممبئی: پاکستانی اداکار عمران اشرف نے ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔

سوشل میڈیا پر اداکار کا نجی ٹی وی کے پروگرام سے ایک کلپ وائرل ہے جس میں وہ ڈپریشن کی دو وجوہات پر گفتگو کرتے ہیں۔

اس موقع پر عمران اشرف نے بتایا کہ ان کی زندگی میں ناکام عشق کے بعد گنجے پن کی وجہ سے ڈپریشن آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گنجا پن انسان کو ڈپریشن میں مبتلا کردیتا ہے اور اس سے شخصیت میں احساس کمتری آتی ہے۔

اداکار کا کہنا تھا کہ اگر گنجے پن کے شکار کسی فرد کو نقلی بال لگانا اچھا لگتا ہے اور اسے ضرور لگانے چاہئیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل