Wednesday, June 17, 2026
 

معمر ترین جانور جوناتھن کیلئے ایک اور اعزاز

 



دنیا کے معمر ترین زندہ خشکی کے جانور جوناتھن کو گینیز ورلڈ ریکارڈز آئیکون کا اعزاز دے دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق جوناتھن کچھوے کی پیدائش 1832 کے قریب ہوئی تھی، جس کے باعث اس کی موجودہ عمر 194 سال بنتی ہے۔ Jonathan the tortoise is officially a Guinness World Records ICON ✨ Believed to have been born c. 1832, Jonathan is the oldest living land animal at the grand old age of 194 years. He is a Seychelles giant tortoise and the average life expectancy of his species is 150. pic.twitter.com/WqxBrM4Z8H — Guinness World Records (@GWR) June 17, 2026 جوناتھن ایک سیشلز جائنٹ کچھوا ہے جبکہ اس نسل کی اوسط عمر تقریباً 150 سال ہوتی ہے۔ غیر معمولی عمر اور تاریخی اہمیت کے باعث جوناتھن دنیا بھر میں حیرت اور دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل