Loading
پاکستان نے عالمی سطح پر ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے چار ملکی پولو ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔
امریکا میں منعقدہ چار ملکی پولو ٹورنامنٹ میں میزبان امریکا، پاکستان، انگلینڈ اور ارجنٹینا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔
پاکستانی پولو ٹیم نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
چار ملکی پولو ٹورنامنٹ امریکی ریاست ورجینیا کے میدان گریٹ میڈو میں14 جون کو کھیلا گیا۔
پولو ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شاندار فتح سے ثابت ہوگیا کہ پاکستانی کسی بھی کھیل میں دنیا سے کم نہیں ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل