Sunday, June 21, 2026
 

ایران امریکا مذاکرات کچھ دیر میں شروع ہونگے، فریقین کانفرنس ہال میں پہنچ گئے

 



اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت پاکستان اور قطر کی ثالثی میں تیکنیکی سطح پر مذاکرات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور قطری وزیراعظم سمیت امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی مذاکرات کار باقر قالیباف کی سربراہی میں دونوں فریقن کے وفود سوئٹزرلینڈ میں کانفرنس ہال میں پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان نے فریقین کا استقبال کیا، امریکی وفد میں نائب صدر جے ڈی وینس، ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور نمائندہ خصوصی اسٹیو ویٹکوف شامل ہیں جبکہ ایرانی وفد میں پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی شامل ہیں۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل