Tuesday, June 23, 2026
 

کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس ٹرین کی سروس معطل

 



کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس آج کے لیے معطل کر دی گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس کر دیا جائے گا۔ ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بناء پر منسوخ کی گئی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل