Tuesday, June 23, 2026
 

سرگودھا: مبینہ زیادتی کے بعد قتل 7سالہ بچی قتل، واردات کا مقدمہ درج

 



سرگودھا میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل ہونے والی سات سالہ بچی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں قتل اور دیگر متعلقہ دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ مقدمے کے اندراج کے بعد پولیس نے تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پانچ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری ہیں اور اس میں ملوث تمام کرداروں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلائی جائے گی۔ پولیس نے بتایا کہ بچی کی دکان پر جاتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنےآگئی، دکاندار نے بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا اور فرار ہوگیا

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل